سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں ہا ئی کورٹ بنچ کے قیا م کیلئے ڈویژنل ایکشن کمیٹی بار کی اپیل پر وکلا نے ہڑ تا ل کی اور عدالتو ں کا بائیکاٹ کیا ۔وکلا ء کی ہڑ تا ل کے باعث ضلع کچہر ی ویرانی کا منظر پیش کر تی رہی جبکہ مقدمات کی پیر و ی کیلئے آ نیوالے سائلین کو مقدمات کی اگلی تاریخیں دے دی گئیں ۔صدربار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بنچ کے حصو ل تک احتجا جی تحر یک جار ی رہے گی ۔