وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں کو فائر سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرائل میں تاخیر کے ذمے دار ملزم ارمغان اور ان کے وکیل خرم عباس ہیں۔
ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے سعودی اہم کردار کی بھی تعریف کی۔
مریم نواز نے پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس بنانے کا حکم دے دیا۔
معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
بعض ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
صدر نے ذمے داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام نئے وزیراعظم کے طور پر طے کر دیا ہے۔
سندھ حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی دوران زیادتی ہی دم توڑ گئی تھی، بچی کو مردہ حالت میں کنویں میں پھینکا گیا تھا، خون بہہ جانے اور شاک میں جانے سے بچی کی موت ہوئی۔
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں کو انتہائی خوب صورتی سے سجایا گیا اور جگہ جگہ لنگر اور نیاز کا اہتمام کیا گیا۔
7 جون 2012 کو لاہور، سروسز اسپتال کے نرسری وارڈ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی۔ کم از کم 4 نومولود بچے جاں بحق ہوئے، 17 جھلس گئے، وجہ سامنے آئی کہ فائر ایکسٹنگوشر نہیں تھے۔
وفاقی حکومت کی ناک کے نیچے پمز کے این آئی سی یو میں 14 نوزائیدہ بچوں کی دل خراش موت ارباب اختیار اور پمز کی انتظامیہ کی کارکردگی پر اٹھتا کڑا سوال ہے۔
میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر خورشید اُتر کمیٹی کے رکن ہوں گے، ڈاکٹر بیرسٹر نبیل اعوان، ڈی سی اسلام آباد کمیٹی کے ارکان ہوں گے، انکوائری کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے گئے۔