• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے بات چیت نہیں  ہوتی۔

قومی خبریں سے مزید