اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے اسکرپٹڈ تھے، دونوں دھرنوں سے جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچا۔
جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پانامالیکس پر اس حد تک نہیں جائیں گےکہ تیسری قوت کو مداخلت کاموقع ملے۔