• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم بہاول پور صوبہ بحالی کا اعلان کریں ، قاری مونس بلوچ

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعظم  بہاول پور صوبہ بحالی   کا اعلان کریں ،ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاول پور کے سر براہ قاری مونس بلوچ نے افطار ڈنر میں اہل محلہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مقامی نمائندوں نے”چپ کا روزہ“ رکھ کرسحر وا فطار تخت پنجاب کے دستر خوان سے کررہے ہیں۔
تازہ ترین