• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا بیان سامنے آگیا۔

ایک بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ 

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کرسکتےہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید