• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)لاہور ہائی کورٹ نے رچنا ٹاؤن کے نوجوان شعیب کے مقدمہ قتل میں ملوث ملزم محمد علی عرف فریاد بھٹی کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے حکم کی توثیق نہ کی ہے اور اسے شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ،  علی میلا د چوک مین بازار رچنا ٹاؤ ن کا رہائشی بتایا گیا ہے۔
تازہ ترین