• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں مرالہ بیراج دریائے چناب نہر اپر اور لوئر چناب میں نہانے پر پابندی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع سیالکوٹ میں مرالہ بیراج دریائے چناب اور نہروں اپرچناب، لوئر چناب میں نہانے پر پابندی کے احکامات جاری کردیئے ہیں یہ حکم فوری طور ی پر نافذ العمل ہوکر آئندہ2روز کے لئے موثر رہے گا۔
تازہ ترین