• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ میں فوجداری قوانین کا ترمیمی بل بھی منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فوجداری قوانین میں ترمیمی بل 2022ء منظور کرلیا گیا۔

بل مسلم لیگ (ن) کے رکن پارلیمنٹ کیسومل کھیئل داس نے پیش کیا، جو مشترکہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے سید جاوید حسنین نے تجدید ترمیمی بل اور خصوصی ریلیف ایکٹ 1877ء میں ترمیم کا بل 2022ء پیش کیا جو ایوان میں منظور کرلیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید