• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: 80لاکھ کاجعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) 80لاکھ روپے کاجعلی  چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوتوالی پولیس نے ماجد کو80لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین