• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کیخلاف جنگ: مغربی ممالک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا فیصلہ

  
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مغربی ممالک نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرینی صدر نے ایف 16 طیارے روسی سرزمین پر استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ 

انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جہاں روسی فوج موجود ہے ایف 16 طیارے وہاں استعمال کیے جائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید