• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پنٹاگون میں دھماکا کرا دیا

ماسکو(این این آئی)روس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرکے امریکا کو خوفزدہ کرنے لگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پنٹاگون میں دھماکا کرا دیا اور اس کی تصویر بھی جاری کردی۔ جس میں بڑے پیمانے پر تباہی دکھائی گئی۔ اس خبر کے بعد امریکی حکام میدان میں آگئے۔ واشنگٹن اور پینٹاگون نے خبر کو جعلی قرار دے دیا۔ اے آئی کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان آگیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید