پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔
آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔
آرمی کے نعیم اختر اور واپڈا کی عشاء عمران نیشنل...
واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔
ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ،ان کا بورڈ، آسٹریلوی گورنمنٹ پی سی بی، بھارتی بورڈ اور مقامی حکومتی اتھارٹیز سے رابطے میں ہے۔
بلوچستان کی حکومت اور ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کل بروز ہفتہ کوئٹہ میں باکسنگ کا انٹر نیشنل ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
ایمریٹس کرکٹ بورڈ بھارت کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی کہ پاکستان پی ایس ایل کے میچز کرانے کی بات کرچکا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔
آئی پی ایل میں منتخب آسٹریلین کھلاڑیوں نے گھر واپسی کا سوچنا شروع کردیا ہے۔
دھرم شالہ میں آئی پی ایل میچ منسوخ ہونےکے بعد کھلبلی کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے 8 میچز کو ری شیڈول کرکے ان کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سے کرتے ہیں۔
آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کامیچ دھرم شالا سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی۔
پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو نے 44 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 264 رنز کا ہدف دیا ہے۔