وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پر ہوگی۔
ڈرگ کورٹ لاہور نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں 2 گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کُنڈل چیک پوسٹ کے شہید پولیس اہلکار ہارون الرشید کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔
شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، پی ٹی آئی رہنما سے وکلا نے بھی ملاقات کی۔
گجرات کے تھانہ گلیانہ پولیس نے پیسوں کے عوض نیکیاں بانٹنے کے دعویدار نوسر باز کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ تاحال شامل تفتیش نہیں ہوئے،
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں دسمبر اور جنوری میں الیکشن ہوچکے ہیں۔
اس سال اس دن کا موضوع ’’مضبوط شہری معیشت اور شہر ترقی کے ضامن‘‘ رکھا گیا۔
خاتون اور بچیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
گورنر سندھ نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور معیشت کی بہتری کیلئے دعا کی۔
مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف نے ہمیشہ ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا۔
چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا پینل پہلے ہی نگراں وزیراعظم کو بھجوایا جا چکا تھا۔
سعودی حکام، آئی ٹی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس سے ملاقاتوں میں ملٹی ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی راہیں بھی ہموار کیں۔
ملاوٹ زدہ خوراک شوہر کی زندگی کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گرفتار گروہ سے متعلق تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔