باغ آزاد کشمیر اور مضافاتی علاقوں میں مکمل طور پر بجلی بند ہے جبکہ سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری سے ملحقہ علاقوں میں بلیک آؤٹ ہے۔
امن ہی ہماری اجتماعی سلامتی اور خوشحالی کا واحد راستہ ہے۔ ملالہ یوسف زئی
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے امداد پر بندش 9 ہفتے سے زائد سے جاری ہے۔
پولیس افسران و جوان ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔ آئی جی
ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے شہریوں کو حکم دیا ہے کہ وہ گھر میں رہیں اور باہر کی لائٹیں بھی بند رکھیں۔
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا۔
لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کو جواب دے رہے ہیں، اور امید ہے کہ اب وہ رک جائیں گے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ شب کیے گئے بھارتی حملوں کے حوالے سے سیکریٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ کیا ہے۔
پوپ فرانسس کی وفات کے بعد کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب آج کیا جا رہا ہے۔
بھارت کو پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف ستانے لگا، اس نے ملک بھر میں16 ایئرپورٹس بند کردیے۔
مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریاؤں پر پاکستان نے 9 ہزار میگاواٹ سے زائد کے پن بجلی منصوبےقائم کیے ہیں۔ پاکستان سالانہ تقریباً 120 ارب یونٹ بجلی بناتا ہے جس میں سے 27 فیصد بجلی مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریائے سندھ اورجہلم کے پانی سے پیدا ہوتی ہے۔
معروف امریکی جریدے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ ایک طیارہ بھارتی پنجاب میں اور ایک مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا،
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان کو بھارت کا ادھار چکا دینا چاہیے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا تھا کہ آج کی ریلی بھارتی فوج اور مودی کو کھلا پیغام ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 264 رنز کا ہدف دیا ہے۔