• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں رکن پارلیمنٹ جیریئنٹ ڈیوس کو پارٹی نے معطل کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانیہ میں لیبر رکنِ پارلیمنٹ جیریئنٹ ڈیوس کو پارٹی نے معطل کردیا۔

لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ جیریئنٹ ڈیوس کو ناقابلِ قبول رویے کے الزام پر معطل کیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ پر کم عمر ساتھیوں کو جنسی طور پر متوجہ کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جنہیں ماننے سے انہوں نے انکار کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید