خوبرو اداکارہ اشنا شاہ اپنے خاوند حمزہ امین کے ساتھ سیاحتی دورے پر فرانس کی سیر کر رہی ہیں۔
آج انہوں نے انسٹاگرام پر فرانس سے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں۔
انہوں نے سیاہ لباس پہن ہوا ہے، یہ تصاویر فرانس کے وسائی محل میں کھینچی گئی ہیں۔
گزشتہ روز اشنا پیرس کے ڈزنی لینڈ بھی گئی تھیں، انہوں نے سر پر مِنی ماؤس کی پونی بھی باندھی ہوئی تھی۔