• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ڈانس کی ویڈیو وائرل


خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا منفرد انداز سب کو بھا گیا۔

اداکارہ ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو کے چرچے سرحد پار جا پہنچے، انہوں نے شہباز شیزی کی شادی میں زبردست پرفارم کیا۔

 فیشن فوٹوگرافر شہباز شیزی کی شادی میں ستاروں کی کہکشاں نظر آئی۔

اداکارہ سونیا، کبریٰ، مومل، عدنان صدیقی اور شہریار منور نے اپنی شرکت سے شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید