• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہوش حیات کینیڈین ہِپ ہوپ اسٹار کی پرستار، گانے پر ڈانس کے چرچے


پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی کینیڈین ہِپ ہوپ اسٹار ڈریک کی پرستار نکلیں۔

مہوش حیات نے اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ بہترین انداز میں ڈریک کے گانے پر ڈانس کیا۔

اداکارہ کے  نامور گلوکار کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔

مہوش حیات کے ڈانس اسٹیپس کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کرتے ہوئے اپنی آراء کا اظہار بھی کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید