• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغ آزاد کشمیر، مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی

مریم نواز۔۔۔فائل فوٹو
مریم نواز۔۔۔فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔

جلسے کے لیے شہر کے مرکز میں قائم ہائی اسکول میں پنڈال سجا دیا گیا ہے۔

جلسہ گاہ میں 7 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس اور پیپلز پارٹی کے ضیا قمر کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔

ایل اے 15 کی نشست سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی پر خالی ہوئی تھی جہاں پر 8 جون کو ضمنی انتخاب ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید