• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری

شیخ روحیل اصغر—فائل فوٹو
شیخ روحیل اصغر—فائل فوٹو

ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔

صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید