گِرانی کے پھندے میں کس بے بسی سے
ہماری طرح ہر غریب آرہا ہے
دگرگوں ہُوئی جا رہی ہے طبیعت
بجٹ جیسے جیسے قریب آرہا ہے
سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت میں کتنی تباہی ہوئی وہ خود کبھی نہیں بتائیں گے لیکن سب سامنے آہی جاتا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنيان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔
حسینہ واجد کی جماعت پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل تک پہنچنے کے لیے دونوں ملکوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے
منال خان کے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو دو ٹوک پیغام نے عوام کے دل جیت لیے۔
ماورا نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری وفاداری اپنی سرزمین کے ساتھ ہے، فلمیں بعد میں آتی ہیں، پہلے وطن اور انسانیت ہے۔
جنگ بندی کے باوجود بھارت کی طرف سے کرتار پور راہ داری ابھی تک بند ہے۔
بھارتی شہری کو بغیر پرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے قوم اور مسلح افواج نے ہمیشہ ملک کی حفاظت کے لیےجانیں قربان کیں۔
ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔
اجلاس میں اقتصادی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی استحکام پر اتفاق کیا گیا۔
کراچی کی 45، لاہور کی 38 اور اسلام آباد کی 40 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
پاک بھارت جنگ بندی کے لیے امریکا اور دیگر دوست ممالک کے کردار کو سراہتے ہیں۔پاکستانی ہائی کمشنر
بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بُنيان مَرصوص کی کامیابی کے بعد پورا ملک خوشی سے نڈھال ہے اور لوگ کھل کر اس کا اظہار بھی کررہے ہیں۔
ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار ٹام کروز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی سے متعلق سوال کا ایسا جواب دیا کہ مداح اسے ہوشیار کہنے پر مجبور ہوگئے۔