• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فری لانسرز کے لحاظ سے 5 سرفہرست ممالک میں شامل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پی اے ایف ایل اے) کے چیئرمین اور شریک بانی ابراہیم امین نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کا فری لانسنگ نظام سرفہرست ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان فری لانسرز کی تعداد اور سالانہ آمدن کے لحاظ سے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہے۔ مالی سال 2022 میں ان افراد ملکی معیشت میں تقریبا 400 ملین ڈالر لیکر آئے جو اس عرصے کے دوران پاکستان کی 2.62ارب ڈالر کی مجموعی آئی ٹی برآمدات کا تقریبا 15 فیصد تھا ‘اس پیش رفت پربجٹ میں فری لانسرز کی معاونت فراہم کی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید