• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف کے ڈرامے نے ڈالر کی قیمت نیچے نہیں آنے دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف کے ڈرامے نے ڈالر کی قیمت نیچے نہیں آنے دی۔ میں جب آیا تو ڈالر کی اصل قیمت 200روپے سے کم تھی، آج بھیڈالر کی قیمت میں 40سے 45روپے کمی ہو سکتی ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ لوگ ، ڈالر اور سونا خریدنا بند کریں نقصان ہوگا، روپے کی بے قدری سے مہنگائی ہوتی ہے اور شرح سود بڑھتی ہے، جو کہتے ہیں اس سے برآمدات بڑھتی ہیں پتا نہیں وہ کون سی دنیا میں رہتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید