سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)گورنمنٹ سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کی نرسنگ سٹاف کی لیڈی ڈاکٹر کے نامناسب رویے کے خلاف احتجاج۔گورنمنٹ سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کی نرسنگ سٹاف کی لیڈی ڈاکٹر کے نامناسب رویے کے خلاف صبح آٹھ سے ایک بجے تک احتجاج کیا گیا بعدازاں ڈی سی او کے نمائندہ وفد کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا ۔