• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی احمد مجتبیٰ اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں پیش نہ ہوئے

اوکاڑہ(نمائندہ جنگ)کرپشن کے مقدمہ میں طلبی کے باوجود سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی احمد مجتبیٰ اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں پیش نہ ہوئے،اینٹی کرپشن حکام آج جمعرات کو زیر تفتیش مقدمہ کی نامکمل مثل عدالت میں پیش کریں گے۔ 

ملک بھر سے سے مزید