• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں امریکی ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 86 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں رواں ہفتے ڈالر 8 روپے 9 پیسے سستا ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 254 کا ہو گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 44 ہزار 178 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید