ایران کے شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حملے کے مقام پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ ڈیل نہ ہونے کی امید رکھتے ہیں تاکہ ایران اور لبنان میں کارروائیاں جاری رکھی جا سکیں۔
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذر آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔
ایرانی فوج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل عبداللہی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
نامعلوم افراد دعویٰ کرتے ہیں کہ ادائیگی کے بعد جہاز کو بغیر رکاوٹ گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔
کینیڈین محکمۂ امیگریشن نے 30 ہزار افراد کو اسائلم کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں کینیڈین، کولمبین، برازیلین اور 2 امریکی شہری شامل ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے نے 9 مارچ سے اب تک کے امریکی صدر کے بیانات جوڑ کر نشر کر دیے۔
جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنائی گئی امن پسند پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، اس فیصلے کے بعد جاپان اب جنگی طیارے، میزائل اور جنگی بحری جہاز دیگر ممالک کو فروخت کر سکے گا۔
افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے عوام کی رائے کو شامل کرنا ضروری ہے۔
بورڈ آف پیس اور دبئی کی کمپنی کے درمیان غزہ میں امداد کی فراہمی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا مؤقف ہے کہ ایرانی جہاز، اس کےسیلرز، عملہ اور ان کے اہلخانہ کو فوری رہا کیا جائے۔
کیوبا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے دارالحکومت ہوانا میں حالیہ دنوں میں امریکی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات ہوئے ہیں جنہیں کیوبا نے احترام اور پیشہ ورانہ انداز میں ہونے والا تبادلہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو ایمانداری سے عوام کے سامنے رکھنا چاہیے۔
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک 31 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے 7 بچوں سمیت 8 کمسن بچوں کو قتل جبکہ 2 خواتین کو شدید زخمی کر دیا۔