وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ارب ڈالرز کی فراہمی پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید سے اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایک ارب ڈالر کی فراہمی پر ہم اپنے بھائی محمد بن زاید کے مشکور ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔ عرب امارات کی مہربانی کو معیشت کے استحکام کے لیے اہم سجھتے ہیں۔