• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب‘ نوٹیفکیشن جاری

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس (آج)پیر17 جولائی کو طلب ‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔اسپیکر نے تمام ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید