سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) بچوں کی لڑائی کی بنا پر ملزمان نے ڈنڈے سٹوں کے وار کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ عمرے چک میں بچوں کی لڑائی پر ملزمان طارق، ساگر وغیرہ نے ڈنڈے سوٹو ں کے وار کرکے محمد الیاس کو زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔