ملتان (سٹاف رپورٹر) کرپشن کیس میں روپوش ملزم ملتان سے گرفتار، عدالت کی اجازت سے کراچی نیب کے حوالےکر دیا گیا، یاد رہے کہ نیب کراچی نے جعلی ریفنڈ کیس میں ملزم قیصر عباس کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہوئے تھے، جو کہ روپوش ہو گیا تھا ،جسے نیب حکام نے ملتان میں موجودگی کی اطلاع پر نیب حکام کراچی اور ملتان کی مشترکہ ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا تھا ۔