نارووال میں 15 فٹ لمبا اور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔
پولیس کے مطابق اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو سکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔
سائنس دان اب ان علاقوں کا رخ کر رہے ہیں جہاں اب تک وہ نہیں پہنچے تھے۔
دبئی کی سڑک پر کرتب دکھانا موٹر سائیکلسٹ کو مہنگا پڑ گیا، دبئی پولیس نے بائیک پر ڈانس کرتے موٹر سائیکلسٹ کو دھر لیا اور بائیک ضبط کرلی۔
انسان کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں، یہ جاننے کے لیے نوجوان نے اپنا سر منڈوا لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاور ہیڈز کے کم پریشر کی وجہ سے نہانے میں دشواری کا سامنا کرنے کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے نیا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کر دیا۔
دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے والی امریکی خاتون نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔
پاکستان میں شادی بیاہ کی تقریبات میں پیسے نچھاور کرنا عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ رسم کچھ دوسرے ممالک میں بھی پائی جاتی ہے۔
چین میں ایک شخص کو دن بھر پہنے ہوئے گندے جرابوں کو سونگھنے کی عادت مہنگی پڑگئی اور اسکے پھیپھڑوں میں اسکی وجہ سے فنگل لنگ انفیکشن کی بیماری ہوگئی ہے۔
اس قدیم ڈھانچے کی موجودگی موجودہ تاریخی معلومات کو چیلنج کر سکتی ہے اور انسانی تہذیب کی کہانی کو نئے سرے سے لکھنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں منعقد ہونے والی 10 کروڑ ڈالرز مالیت کی نایاب ہیروں کی نمائش میں نایاب نیلا ہیرا خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
سابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کو ایک شتر مرغ نے کاٹ لیا۔
بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ کھیل نے شدید گرمی میں غریب عوام میں کمبل بانٹ دیے۔
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ٹریپ دور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں۔
کمبوڈیا میں ایک چوہے نے 100 سے زائد بارودی سرنگوں اور دیگر ناکارہ دھماکہ خیز مواد کا پتہ لگانے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام درج کرا لیا۔
چین میں ایک پہاڑی تفریحی مقام پر بنا کسی تکلیف کے ہائیکنگ (پیدل چلنے) کے لیے ایسکلیٹرز (اونچے مقامات پر چڑھنے کے لیے خود کار زینے) نصب کیے گئے ہیں۔
کولکتہ میں مونسٹر انرجی اسکریبلڈ انڈے نے دھوم مچادی، ویڈیو نے انسٹاگرام پر 2 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔
سنگلاخ اونچی چٹانوں پر چڑھ کر بلاخوف چھوٹے سے تالاب میں چھلانگ لگانے والی شمالی وزیرستان کی 9 سالہ بچی نے سب کو حیران کر دیا۔