وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔
اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان کو وزارت خارجہ کے حوالے سے مختلف امور سے بھی آگاہ کیا۔