• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ساڑھے 9 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج شدید مندی،کے ایس ای100انڈیکس میں 956 پوائنٹس کی کمی،48ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی،81.04فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،مارکیٹ سے 149ارب 61 کروڑ 50 لاکھ روپے کا سرمایہ نکال لیا گیا۔

بزنس سے مزید