• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای ڈی او ہیلتھ گوجرانوالہ کاتحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ای ڈی او ہیلتھ گوجرانوالہ ڈاکٹر سعید اللہ نے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں دورہ کیا اورمریضوں سے گفتگو کی ادویات کاسٹاک چیک کیا انہوں نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ  فرائض نیک نیتی اور دیانتداری سےانجام دیں غفلت کسی صورت برداشت نہ کی جائیگی۔ 
تازہ ترین