گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی او ایچ آر ایم احد ڈوگر نے فرائض میں غفلت برتنے پر اسلحہ لائسنس برانچ کے2اہلکاروں شفیق رضا ور شہزاد منڈ کو معطل کردیا ، جبکہ ڈی او ایچ آر ایم آفس کے کلیم اللہ اور محمد اسلم کو اسلحہ لائسنس برانچ تعینات کردیا ہے، علاوہ ازیں ناصر کھوکھر کوڈی او ایچ آر ایم برانچ کا انچارج تعینات کردیا گیا ۔