• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تھانہ سول لائن کے قریب زیر تعمیر 14غیر قانونی دکانوں کو مسمار کردیا گیا ۔ دکانیں بغیر نقشہ اور منظوری تعمیر کی جارہی تھیں جس پر اے سی سٹی عتیق الرحمن نے عملہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دکانوں کو اپنی نگرانی میں مسمار کروادیا ۔ 
تازہ ترین