• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،منشیات فروش کو ساڑھے 4سال قید 20ہزارجرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج خرم بشیر بوسال نے   منشیات فروش  نوید احمد کو جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 4سال قید 20ہزار سے جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 3ماہ قید کا فیصلہ سنایا دیا۔
تازہ ترین