• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج شہزادہ مسعود صادق نے تھانہ صدر کامونکی کے مقدمہ قتل میں گرفتار ملزم احسان کو سزائے موت دینے کا حکم سنایا ہے، ملزم نے دیرینہ دشمنی کی رنجش پر 2014میں تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ 
تازہ ترین