• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹبورن ویمنز ٹینس، کوالیفائر مونیکا نے کیرولین ووزنیا کی چھٹی کردی

ایسٹبورن (جنگ نیوز)ایسٹبورن ویمنز ٹینس میں پیورٹوریکوکی کی کوالیفائر مونیکا پوئگ نے 2009کی چیمپئن کیرولین ووزنیاسکی کو 6-3,4-6اور6-4سے تیسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست دے دی، دیگر میچز میں ٹاپ سیڈ اگنیسکاریڈوانکا نے جینی بوچارڈ کو 6-3,6-3سے مات دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی، سبولکوا نے کیٹرینا بوندرنیکو کیخلاف (7/3)7-6سے کامیابی سمیٹی فرنچ پلیئر کرسٹینا میلڈینووک نے اینالینا فرائیڈسم کو (7/4)7-6 6-4سے ہرادیا۔
تازہ ترین