• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ ہوگیا۔

روسی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ چاند کے مدار میں موجود لونا 25 کو آج چاند کے قطب جنوبی کی سطح پر اترنا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید