• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گکھڑ منڈی کے قبرستان سے جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد


گوجرانوالا کے علاقے گکھڑ منڈی کے قبرستان سے بڑی تعداد میں جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوٹوں کے ڈھیر میں کچھ جلے ہوئے اور کچھ بغیر جلے نوٹ ملے ہیں، جلائے گئے نوٹوں میں 500، 1000اور5000 والے نوٹ شامل ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ قبرستان میں جلائے گئے نوٹ اصلی ہیں، نوٹ جلانے والے کون ہیں؟ مقصد کیا تھا؟ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید