• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر حراست ایرانی صحافی کابل میں ایرانی سفارتخانے کے حوالے

کابل میں قائم ایران کا سفارتخانہ، فائل فوٹو
کابل میں قائم ایران کا سفارتخانہ، فائل فوٹو

افغانستان میں زیر حراست ایرانی صحافی کو کابل میں ایرانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیا۔

ایران کی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق صحافی کو پچھلے ہفتے افغانستان سے باہر نکلتے ہوئے تحویل میں لیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق محمد حسین ولایتی دو ہفتے کیلئے قانونی طور پر افغانستان میں قیام پذیر تھا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ طالبان نے صحافی کو حراست میں کیوں لیا تھا، محمد حسین ولایتی اب تک ایرانی سفارتخانے میں ہی موجود ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید