گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے ختم ہونے کے قریب ہی مارکیٹیں بازارساری ساری رات کھلے رہنے لگے جبکہ جمعہ کے روز بھی پہلے ٹائم دوکانیں مارکیٹیں بند رہی لیکن نماز جمعہ کے بعد پھر دوکانیں کھل گئی لیکن گرمی کی شدت کی وجہ سے خریدار کم ہی نظر آئے لیلکن رات کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد نے شاپنگ کیلئے مارکیٹوں کا رخ کر لیا۔