گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)آف ٹرن پروموشن حاصل کرنے والے ایس پی سٹی گوجرانوالہ طاہر مقصود چھینہ نے چارج چھوڑ دیا ،ایس پی سٹی کا اضافی چارج ایس پی انوسٹی گیشن رانا معصوم کو دے دیا گیا ،ڈی پی او منڈی کا اضافی چارج ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن خالد بشیر کو دے دیا گیا ۔