• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف 5 فروری 2023 کو انتقال کر چکے ہیں۔
سابق صدر پرویز مشرف 5 فروری 2023 کو انتقال کر چکے ہیں۔

پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، سپریم کورٹ میں 5 ستمبر کو کیس کی سماعت ہوگی۔

3 رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندو خیل شامل ہیں۔

3 نومبر 2007 کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر ایک وکیل کی جانب سے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔

سابق صدر پرویز مشرف 5 فروری 2023 کو انتقال کر چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید