• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کیخلاف وکلاء کا مظاہرہ

سکھر(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحب زادے بیرسٹر اویس شاہ کی بازیابی کے لئے عدالتی کام کابائیکاٹ کیا اورڈسٹرکٹ بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ 
تازہ ترین