• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نےحلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو بھی عشائیےکی دعوت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید