گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چو ہدری شاہد عباس کا رمضان المبارک میں مہنگے داموں اشیاء خوردنوش فروخت کرنے پر نوشہرہ روڈ سمیت دیگر مختلف مقامات پر دوران چیکنگ چھاپے مار کر سپرسٹورسمیت دیگر دکانداروں کو48 ہزار5سوروپے جرمانہ وصول کرلیا ۔